It was establishment who made case against you, not Imran Khan - Matiullah Jan to Maryam Nawaz
مریم نواز آپ کے خلاف کیس عمران خان نے نہیں بنایا تھا اور نہ ہی عمران خان کے دور میں بنا تھا، آپ کے خلاف کیس اسٹیبلشمنٹ نے بنایا تھا کیا آپ کو نہیں لگتا کہ قصوروار اسٹیبلشمنٹ ہے۔ مطیع اللہ جان کا مریم نواز سے سوال، سنیے مریم نواز کا جواب۔
Youtube