Content of this audio is very important - Hamid Mir on Imran Khan's 2nd audio leak
Posted By: Muzaffar, September 30, 2022 | 12:32:00Content of this audio is very important - Hamid Mir on Imran Khan's 2nd audio leak
آڈیو میں عمران خان کہہ رہے ہیں، امریکا کا نام نہیں لینا،عمران خان جب تک وزیراعظم کے عہدے پر تھے تب تک انہوں نے امریکہ کا نام لینے کی جرات نہیں کی، حکومت جانے کے بعد انہوں نے امریکہ کا نام لینا شروع کردیا۔ عمران خان کی آج کی آڈیو لیک پر سنیے حامد میر کا تبصرہ
Youtube