Imran Khan Ne Tu Establishment Ko Faarigh Kar Dia Hai - Najam Sethi
اسٹیبلشمنٹ کو اس بات کا احساس ہوگیا ہے کہ عمران خان نوازشریف نہیں ہے، نوازشریف نے تو اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کچھ بھی نہیں کیا، عمران خان نے تو اسٹیبلشمنٹ کو فارغ ہی کردیا ہے، ہم تو ڈرتے رہتے تھے کہ اسٹیبلشمنٹ کا نام نہیں لینا، مقدس گائے ہے، مگر ان کی نوجوان نسل کو دیکھیں کس طرح کی باتیں کرتے ہیں، وہ تو بہت آگے نکل گئے ہیں۔ نجم سیٹھی
Youtube