Maria Memon asks Imran Khan about his leaked audio with Asad Umar
لیک آڈیو میں اسد عمر بار بار کہہ رہے ہیں کہ یہ لیٹر نہیں ہے، لیٹر نہیں ہے، مگر آپ کہتے ہیں کہ ہم اس کو لیٹر ہی کہیں گے، لوگ کہتے ہیں کہ آپ لوگوں کو بیوقوف بنارہے تھے۔۔۔ ماریہ میمن کا عمران خان سے سوال۔۔ سنیے عمران خان کا جواب۔
Youtube