Imaan Mazari's tweet on her mother Shireen Mazari's inappropriate tweet about Maryam Nawaz
میں کسی اور انسان کے قول و فعل کی زمہ دار نہیں ٹھہرائ جا سکتی. کسی شخص کے لیے آپ کے پیار اور احترام کے جذبات بھی آپ کو ان کی کہی ہوئ باتوں کا زمہ دار نہی بنا سکتے. ایسے قریبی رشتوں کے ساتھ بنیادی باتوں پہ اختلاف ہونا ذاتی طور پر افسوس ناک سورت حال ہوتی ہے.
— Imaan Zainab Mazari-Hazir (@ImaanZHazir) October 2, 2022
ایمان مزاری کو شیریں مزاری کی درج ذیل ٹویٹ پر سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس پر ایمان مزاری نے اپنی والدہ کے قول و فعل سے برات کا اظہار کیا۔