Saleem Safi's tweet condemning Shireen Mazari's tweet on Maryam Nawaz
مرحوم ماں کی قبرپربیٹھی ایک بیٹی کی تصویرکواس اندازمیں پیش کرکےشیریں مزاری نےسوچ کی پستی کی انتہاکردی۔پڑھی لکھی خاتون تھی لیکن عمران خان کی کمپنی نےانہیں قدربدزبان بنادیا۔تبھی توکہتاہوں کہ اپنی آئندہ نسلوں کوعمرانی شرسےبچاوورنہ بوڑھےہوکروہ شبلی فرازیاشیریں مزاری بنیں گے۔ pic.twitter.com/AejBjWaOHF
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) October 2, 2022
مریم نوازکی ذات اورسیاست میں ہزارخامیاں ہیں لیکن کم ازکم انہوں نے کبھی عمران نیازی کےسامنےسرتسلیم خم نہیں کیا۔شیریں مزاری کوبہت شوق ہےتویہاں ان پی ٹی آئی رہنماوں کی تصویرلگا دیں جونیازی صاحب کےغلام بن کران کےقدموں میں بیٹھےہیں اوردن رات انکے یوٹرنزاور جھوٹ کی وکالت کرتے ہیں۔ pic.twitter.com/EjYqpqHon6
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) October 2, 2022