There is no punishment for blasphemy in Islam - Maulana Wahiduddin Khan
پورے قرآن میں ایک آیت ایسی نہیں ہے جس میں حکم ہو کہ گستاخِ رسول کو قتل کردو، ایک بھی حدیث ایسی نہیں جس میں گستاخِ رسول کے قتل کا حکم ہو، امام ابن تیمیہ نے لکھا کہ یہ جو حدیث بیان کی جاتی ہے من سب نبیا فاقتلو، یہ بے اصل ہے، ثابت شدہ نہیں ہے، اگر آپ کو لگتا ہے کہ کوئی توہینِ اسلام یا توہینِ رسالت کررہا ہے تو اس کو علمی جواب دیں، کتاب کے جواب میں کتاب لکھیں، آرٹیکل کے جواب میں آرٹیکل، اس سے زیادہ اسلام آپ کو اجازت نہیں دیتا، یہ نہیں کہ آپ تقریر کے جواب میں تلوار اٹھالیں، اگر کسی کو قتل کیا تو قیامت کے دن اس کی سخت پکڑ ہوگی کہ تم نے کس حق سے اس کو قتل کیا۔ مولانا وحید الدین کی تفصیلی گفتگو۔۔۔
Youtube