Trans activist Shahzadi Rai speech at Karachi press club in front of Jamat e Islami leaders
Posted By: Muzaffar, October 03, 2022 | 06:21:33Trans activist Shahzadi Rai speech at Karachi press club in front of Jamat e Islami leaders
کیا ہمارا دین اسلام اتنا کمزور ہے کہ خواجہ سراؤں کے بل سے اسے خطرہ ہوگا، اس کیمپین میں ہمارے تین لوگ قتل ہوچکے ہیں، کراچی کے ایک شخص نے قتل کرنے کے بعد کہا کہ میں جہاد کررہا ہوں، اسلام کو اتنا مشکل نہ بنائیں کہ ہم خواجہ سرا بات ہی نہ کرسکیں۔ خواجہ سرا شہزادی رائے کی جماعتِ اسلامی اور دیگر مذہبی رہنماؤں کے سامنے تقریر۔ ۔
Youtube