Shahbaz Gill's tweet on hacker's allegations against Imran Khan
اس سب جھوٹے پروپیگنڈے سے یہ بات واضح ہوگئی کہ یہ ہیکر اس امپورٹڈ حکومت کا کوئی اپنا ہی ہے۔ کیونکہ ان جھوٹے الزامات سے یہ تو ثابت ہوتا ہے کہ یہ کس کے ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) October 4, 2022
اس طرح کے جھوٹے اور گھٹیا الزامات لگانا ان کا پرانا شیوا ہے۔ اس سب کا مقصد اصل میں NRO-2 سے توجہ ہٹانا ہے pic.twitter.com/Nqkshbqzrd