Why your surgery is not possible in Pakistan? A Pakistani asks Maryam Nawaz at Qatar airport
Posted By: Dr. Majid, October 05, 2022 | 10:10:41Why your surgery is not possible in Pakistan? A Pakistani asks Maryam Nawaz at Qatar airport
مریم۔ تیس سال سے آپ پاکستان میں حکومت کررہے ہیں، ابھی تک آپ ایک ایسا ہسپتال نہیں بناسکے جہاں آپ کی سرجریاں ہوسکیں؟ قطر ایئرپورٹ پر ایک پاکستانی کا مریم نواز سے سوال۔
Youtube
مریم پہلے مزے سے تصویریں بنا رہی تھی قطر ائرپورٹ پر جب میں سوال پوچھا تو فوراً سے بھاگ گئی میں تو بس یہی پوچھا تھا کہ تیس سال حکومت کرنے کے بعد بھی وہ کونسی سرجری ہے جو پاکستان میں نہیں ہو سکتی #سالگرہ_مبارک_ہو_خان_صاحب#HappyBirthdayImranKhan pic.twitter.com/21cy4yxsHc
— Zeeshan Ranjha (@ranjha_ranjha1) October 5, 2022