Top Rated Posts ....

Mian Aslam Iqbal embarrassed as Imran Khan started eating birthday cake without offering him

Posted By: Sohail, October 06, 2022 | 07:46:56


Mian Aslam Iqbal embarrassed as Imran Khan started eating birthday cake without offering him


تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال کو اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب عمران خان نے اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ کر ان کے آگے بڑھے ہوئے منہ کو نظر انداز کرکے خود کھانا شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق میاں اسلم اقبال نے عمران خان کی سالگرہ کا اہتمام کیا۔ جب عمران خان کیک کاٹنے لگے تو میاں اسلم اقبال توقع کررہے تھے کہ عمران خان حسبِ روایت کیک کاٹ کر ایک ٹکڑا ان کے منہ میں ڈالیں گے، اسی توقع پر وہ اپنا منہ عمران خان کے قریب لے گئے تاکہ عمران خان کو ان کے منہ میں کیک ڈالنے میں آسانی ہو، مگر یہ کیا، عمران خان نے تو کیک خود کھانا شروع کردیا۔ اس پر میاں اسلم اقبال شرمندہ سے ہوگئے۔۔

رؤف کلاسرا نے اس وائرل ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ کوئی مجھے میاں اسلم اقبال کا ایڈریس دے دے میں انہیں کیک بھیجنا چاہتا ہوں۔






Follow Us on Social Media

Join Whatsapp Channel Follow Us on Twitter Follow Us on Instagram Follow Us on Facebook


Advertisement





Popular Posts
Shahbaz Gill's tweet against Maulana Fazlur Rehman

Shahbaz Gill's tweet against Maulana Fazlur Rehman

Views 1580 | September 06, 2024

Comments...