Imran Khan will not do long march - Kashif Abbasi tells what Imran Khan said in party meeting
عمران خان لانگ مارچ نہیں کریں گے، انہوں نے پارٹی اجلاس میں کہا کہ میں اب بند گلی میں نہیں جانا چاہتا، ان کے پاس کوئی سٹریٹجی نہیں ہے کہ اگر دھرنے کے باوجود حکومت نہیں جاتی تو وہ کیاکریں گے،ا ب تو ان کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ بھی نہیں ہے۔ کاشف عباسی
Youtube