Saleem Safi's Tweets on Imran Khan's Leaked Audio
Posted By: Saif, October 07, 2022 | 08:35:56Saleem Safi's Tweets on Imran Khan's Leaked Audio
ٹھیک اورغلط کی فکر کئے بغیرہرحربہ استعمال کرناہے۔گولڈ سمتھ سےلےکربوٹ پولش کرنے تک،ضمیروں کی خرید و فروخت سےلے کر مذہبی کارڈ کےاستعمال تک اورسائفرسے کھیل کر ملک کو نقصان پہنچانے سے لے کر فوج میں تقسیم کی سازش اور جادو ٹونے کے استعمال تک ۔ یہ ہے عمران نیازی کی سیاست pic.twitter.com/Hsc9TJaz3W
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) October 7, 2022
یہ عمران نیازی کا “جہاد” ہے ۔ اب بتائیں اس میں کون کون ان کے “غازی” بننا چاہتے ہیں؟ https://t.co/HmCdHArRmB
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) October 7, 2022