Nawaz Sharif tells how he was informed about his wife's death in Jail
میں نے منتیں کیں کہ میری بیوی بیمار ہے میری اس سے بات کرادیں، مگر وہ نہیں مانے، تین گھنٹے بعد آکر کہتے ہیں، ہمیں بڑا افسوس ہے آپ کی بیوی فوت ہوگئی ، آپ سوچ نہیں سکتے، میری کیا حالت ہوئی، پھر کہتے ہیں، ہم مریم کو بتانے جارہے ہیں، میں نے کہا۔ ۔۔نوازشریف کی گفتگو
Youtube