Nawaz Sharif refused to press the button of Atomic Bomb in 1998 - Imran Riaz Khan
نوازشریف کہتے ہیں میں نے ایٹمی دھماکے کئے، انہوں نے تو ایٹم بم کا بٹن ہی نہیں دبایا، ان کو بار بار کہا گیا کہ آگے بڑھیے ایٹم بم کا بٹن دبائیے، مگر انہوں نے انکار کردیا۔ عمران ریاض خان
Youtube