Six months post - Vote of No Confidence: The winners and losers - Aurat Card Discussion
چھ ماہ بعد عورت کارڈ ٹیم کی انٹری۔ تحریک عدم اعتماد کون جیتا کون ہارا؟عمران خان کے پاس ایک بیانیہ ہے، گرچہ غلط ہے، دوسری سائیڈ کے پاس بیانیہ نہیں ہے۔ بینظیر شاہ۔ عمران خان سگنل کے بغیر لانگ مارچ نہیں کریں گے۔ محمل۔ میری نظر میں اب ہمارے پاس دو Evils ہیں، ایک عمران خان کی اتھاریٹیرین پاپولزم اور دوسرا ملٹری کا سیاست میں رول، دوسریEvil کو تو میں سپورٹ نہیں کرتی، لیکن یہ جو اتھاریٹیرین پاپولزم ہے یہ جمہوریت کے حق میں نہیں۔ ریماعمر۔ ہیکر صاحب ہمارے پورے نیریٹیو میں ایک نیا کریکٹر آئے ہیںنتاشا۔
Youtube