Rauf Klasra lashes out at Miftah Ismail for his incompetence as Finance Minister regarding dollar rate
Posted By: Saif, October 11, 2022 | 09:32:13Rauf Klasra lashes out at Miftah Ismail for his incompetence as Finance Minister regarding dollar rate
مفتاح اسماعیل کو نیند نہیں ارہی ہوگی ڈالر ریٹ کیوں کم ہورہا ہے۔ موصوف نے بنک دوستوں کو کھلا موقع دیا کہ ڈالر کا کھیل کھیلو اور رج کے کمائو ۔مفتاح کے خلاف کاروائی ہونی چائیے۔اس نالائق وزیرخزانہ نے ڈالر کو جعلی طریقے سے اوپر جانے دیا۔بنکوں نے اکانومی تباہ کر کے اربوں کما لیے۔شیم https://t.co/YRkMxA6bg2
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) October 11, 2022
مفتاح اسماعیل کی جائیداد اور فیکڑی بیچ کر 27 ارب روپے کی ریکوری کرنی چاہئے۔اس کی نالائقی اوربنکوں کو ہلا شیری کی وجہ سے روپیہ تباہ ہوا، اکانومی تباہ ہوئی،مہنگائی ہوئی،عوام لٹے گئے اور موصوف بنکوں کو لوٹتے دیکھ کر ٹی وی پر ٹسوے بہاتے رہے۔پوری نواز لیگ اس جرم میں برابر کی شریک ہے https://t.co/a0tFyW2lHf
— Rauf Klasra (@KlasraRauf) October 11, 2022