Arif Alvi Sahib! You should resign, you have ditched Imran Khan - Sami Ibrahim
عارف علوی صاحب۔ آپ کہتے ہیں مجھے سازش پر یقین نہیں، آپ نے عمران خان کو 100 خنجر ماردیئے، کیا فرق رہ گیا آپ کے بیان اور ن لیگ کے بیانیے میں، آپ کو یہ عہدہ عمران خان کی وجہ سے ملا ہے ،چھوڑدیں یہ عہدہ، استعفیٰ دے دیں۔سمیع ابراہیم کی سخت تنقید
Youtube