Why Imran Khan is saying that he was a powerless Prime Minister - Irshad Arif asks Fawad Chaudhry
تین سال تو عمران خان یہی کہتے رہے وہ بڑے بااختیار وزیراعظم ہیں، ادارے ان کے ساتھ سیم پیج پر ہیں، اب وہ کہہ رہے ہیں ان کے پاس اختیار ہی نہیں تھا۔ ارشاد احمد عارف کا فواد چوہدری سے سوال۔
Youtube