I am at the peak of depression - Sheikh Rasheed hints he may commit suicide
شیخ رشید نے اے آر وائی نیوز پر وسیم بادامی کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ڈپریشن کی انتہا پر ہوں اور کچھ دنوں سے سوچ رہا ہوں کہ اپنے خلاف کوئی بڑا قدم اٹھا لوں۔ شیخ رشید نے کہا کہ میں کچھ بھی کرسکتا ہوں۔
سوچ رہا ہوں اپنے خلاف کوئی فیصلہ کرلوں۔
— Waseem Badami (@WaseemBadami) October 14, 2022
دیکھا نہیں جا رہا۔۔
ڈپریشن کی آخری حد پر ہوں۔۔
کچھ بھی کر سکتا ہوں۔۔
شیخ رشید کے بقول وہ لوگوں کے حالات خراب ہونے پر ُانتہائی دلبرداشتہ ہیں۔۔#11thHour pic.twitter.com/ctGc57vuQZ