Umar Cheema & Azaz Syed rebut Hamid Mir's claim of watching alleged private video of Imran Khan
کچھ صحافی خود کو اہم ثابت کرنے کیلئے بڑی بے شرمی سے کہہ رہے ہیں جی ہمیں ویڈیو دکھائی گئی ہے، ان کو شرم بھی نہیں آتی۔ اعزاز سید۔ یہ ویڈیو دکھانے والی بات مبالغہ آرائی ہے۔ عمر چیمہ اور اعزاز سید نے ویڈیو دیکھنے کا دعویٰ کرنے والے صحافیوں کی کلاس لے لی
Youtube