Imran Khan's aggressive tweets over US President Joe Biden's statement against Pakistan
اس پرمیرے2سوالات ہیں:1۔ہماری جوہری صلاحیت کےبارےمیں @POTUS اس بلاجواز نتیجےپر کن معلومات کی بنیاد پرپہنچےجبکہ وزارتِ عظمیٰ کےمنصب پر فائزرہنے کےباعث میں جانتاہوں کہ ہمارا جوہری کمانڈ & کنٹرول سسٹم دنیاکےمحفوظ ترین نظاموں میں سےایک ہے
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 15, 2022
2۔امریکہ،جوکہhttps://t.co/nkIrlekBxQ
دنیابھر میں جنگوں میں ملوث رہا ہے،کےبرعکس پاکستان نےخاص طور پرجوہری صلاحیت کے حصول کے بعد کب جارحیت کا مظاہرہ کیا؟یہ حقیقت بھی نہایت اہمیت کی حامل ہےکہ بائیڈن کےبیان سے امپورٹڈحکومت کی خارجہ پالیسی کی ناکامی اور”امریکہ سےتعلقات کی بحالی وترتیبِ نو“کےدعویٰ کی حیثیت جھلکتی ہے
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 15, 2022
کیا یہ ہے”ترتیبِ نو“! یہ حکومت نااہلی کےتمام ریکارڈز توڑچکی ہے۔میری سب سےبڑی پریشانی یہ ہےکہ ہمیں معاشی بدحالی کی دلدل میں دھکیلنےاور اپنےلئے NRO-2 کےبندوبست سمیت وائیٹ کالر مجرموں کو ملک لوٹنےکا لائسنس تھمانےسے ہٹ کر یہ سرکارہماری قومی سلامتی پر بھی مکمل سمجھوتہ کر گزرے گی۔
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 15, 2022