Fake 5000 Rs. notes are being printed in Pakistan, Dubai has refused to accept this note - Sheikh Rasheed
پاکستان میں 5000 روپے کے نوٹ جعلی چھپ رہے ہیں، دبئی نے پاکستان کے پانچ ہزار والے نوٹ قبول کرنے سے انکار کردیا ہے، وہ کہتے ہیں ہزار ہزار والے لاؤ، پانچ ہزار والا جعلی ہے۔ شیخ رشید
Youtube