The Legend of Maula Jatt: Detailed review by Reema Omer, Benazir Shah, Mehmal & Natasha
دی لیجنڈ آف مولا جٹ۔ ریما عمر کو اتنی زیادہ پسند کیوں آئی؟ مووی آدھا گھنٹا کم ہونی چاہئے تھی۔ نتاشا۔ فلم بہت لمبی تھی، اس میں وائلنس بہت تھا، ہاں سینماٹوگرافی کمال تھی۔ بینظیر شاہ۔ میرے لئے سب سے مایوس کن کیریکٹر ماہرہ خان کا تھا، بہت بہتر ہوتا اگر مہوش حیات کو لیا جاتا۔ محمل سرفراز۔ فواد خان کا خاموش کردار بڑا زبردست تھا۔ ریما عمر۔ سنیے تفصیلی ریویو۔
Youtube