Imran Khan is not disqualified, he can contest next election - Kamran Khan's tweet
کامران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "PDM میں تہلکہ مچ گیا الیکشن کمیشن تحریری فیصلہ آگیا عمران خان کے خلاف صرف 63(1)p کے تحت کاروائی ہوگی مطلب صاف اور واضح, ان کی نا اہلی محض موجودہ قومی اسمبلی کی مدت تک ہے جب آئیندہ الیکشن ہوگا وہ بھر پور حصہ لے پائیں گے مگر عمران خان حمایتی چوکسی برقرار رکھیں"۔
PDM میں تہلکہ مچ گیا الیکشن کمیشن تحریری فیصلہ آگیا عمران خان کے خلاف صرف 63(1)p کے تحت کاروائی ہوگی مطلب صاف اور واضح انکی نا اہلی محض موجودہ قومی اسمبلی کی مدت تک ہے جب آئیندہ الیکشن ہوگا وہ بھر پور حصہ لے پائیں گے مگر عمران خان حمایتی چوکسی برقرار رکھیں pic.twitter.com/yNcJyjog7w
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) October 21, 2022
عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن کی کاروائی مختصر مدت کے لئے ہے اور وہ آئندہ الیکشن لڑ سکتے ہیں اخبار ڈان بھی اس تائید کرتے ہوئے مندرجہ زیل رپورٹنگ کررہا ہے بہر صورت الیکشن کمیشن کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ اور بعد میں سپریم کورٹ میں چیلنج ہوگا pic.twitter.com/rwStaaH9mO
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) October 21, 2022