Yasir Shami along with Punjab Food Authority going door to door to check the purity of milk
اسلام کے نام پر بننے والے ملک کا حال ملاحظہ کیجئے۔ یاسر شامی نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کے ساتھ گھر گھر جاکر چیک کیا کہ لوگ جو دودھ استعمال کررہے ہیں، وہ خالص ہے یا نہیں، کسی ایک گھر کا دودھ بھی خالص نہیں نکلا، سب ملاوٹ والا دودھ پی رہے ہیں ۔
Youtube