How Arshad Sharif was forced to leave the UAE and go to Kenya? Arshad's lawyer Shoaib Razzaq tells
میں ارشد شریف کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھا، پاکستانی حکومت کی طرف سے یو اے ای حکومت کو کہا گیا کہ اس بندے کو اپنے ملک سے نکالیں اور واپس پاکستان بھیجیں، یو اے ای حکومت کی طرف سے ارشد شریف کو چوائس دی گئی کہ اگر آپ پاکستان واپس نہیں جانا چاہتے تو کسی اور ملک چلے جائیں، ارشد شریف کینیا کیوںجانے پر مجبور ہوئے؟ سنیے شعیب رزاق کی زبانی
Youtube