Tracing the last moments of Pakistani journalist Arshad Sharif - Kenyan media's report
ارشد شریف کے قتل پر کینیا کے میڈیا کی خصوصی تحقیقاتی رپورٹ۔ آخری دن ارشد شریف کہاں کہاں گئے، ایک دوست کے فارم پر وہ اکثر آیا جایا کرتے تھے، وہ سڑک بھی دیکھیے جس پر ارشد شریف کو گولیاں ماری گئیں، ڈرائیور کی سائیڈ پر کوئی گولی نہیں ماری گئی۔
Youtube