DG ISI General Nadeem Anjum blasts on Imran Khan for calling General Bajwa "Mir Jaffar"
ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم پہلی بار ٹی وی سکرین پر۔ اگر جنرل باجوہ غدار ہیں تو ماضی میں آپ ان کی تعریفوں کے پل کیوں باندھتے رہے، کیوں ان کو ایکسٹینشن کی آفر کی، کیوں ان کے ساتھ اب بھی پردوں میں ملتے ہیں۔ جنرل ندیم انجم عمران خان پر برس پڑے۔
Youtube