Imran Khan gave us Rs. five million cheque - Sadaf Naeem's husband
عمران خان ہمارے گھر آئے اور انہوں نے پچاس لاکھ روپے کا چیک دیا، صدف نے جب عمران خان کا انٹرویو کیا تو وہ بہت خوش تھی کہ میں نے اتنی بڑی ہستی کا انٹرویو کیا، وہ کہتی تھی کہ میں نے پورا لانگ مارچ کور کرنا ہے۔ صدف نعیم کےشوہر کی گفتگو۔
Youtube