Hamid Mir's tweet on Imran Khan's statement about General Bajwa
عمران خان نے کل کہا کہ جنرل باجوہ کرپشن کو برا نہیں سمجھتے آج کہا کہ نیب میرے کنٹرول میں نہیں تھی جن کے کنٹرول میں تھی انہوں نے چوروں کو سزائیں نہیں ہونی دیں ، اگر وہ اتنے ہی بے اختیار تھے تو انہوں نے آئی ایس آئی کے سربراہ عاصم منیر کو راتوں رات تبدیل کیسے کرا دیا؟ #CapitalTalk
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) November 2, 2022