Exclusive talk with the neighbors of accused Nadeem who attacked Imran Khan
عمران خان پر حملہ کرنے والے ملزم نوید کے ہمسایوں کے ساتھ خصوصی گفتگو۔ پولیس نوید کی پوری فیملی کو اٹھا کر لے گئی، گھر سیل۔ نوید خاموش طبع تھا، کسی سے زیادہ ملتا جلتا نہیں تھا، مذہبی رجحان رکھتا تھا۔ میوزک کے خلاف تھا ۔۔۔ ہمسایوں کی گفتگو۔
Youtube