Mustafa Nawaz Khokhar's tweet on Azam Swati's press conference
Posted By: Sohail, November 05, 2022 | 09:09:08Mustafa Nawaz Khokhar's tweet on Azam Swati's press conference
اعظم سواتی صاحب کا یہ کلپ چیئرمین سینیٹ اور تمام پارلیمان کے منہ پر طمانچہ ہے۔ کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ ہماری انٹیلیجنس والے اس حد تک بے غیرت ہو جائیں گے اور ہماری دینی، معاشرتی اخلاقیات کی اس طرح دھجیاں بکھیر دیں گے۔ کسی کی عزت نفس محفوظ نہیں۔خدا کی لعنت ہو ان لوگوں پر۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر اعظم سواتی کے انکشاف پر برہم۔
اعظم سواتی صاحب کا یہ کلپ چیئرمین سینیٹ اور تمام پارلیمان کے منہ پر طمانچہ ہے۔ کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ ہماری انٹیلیجنس والے اس حد تک بے غیرت ہو جائیں گے اور ہماری دینی، معاشرتی اخلاقیات کی اس طرح دھجیاں بکھیر دیں گے۔ کسی کی عزت نفس محفوظ نہیں۔خدا کی لعنت ہو ان لوگوں پر۔ pic.twitter.com/chxCcHuFJS
— Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) November 5, 2022