PMLN leader announces to kill Imran Khan in the presence of Saira Afzal & Ataullah Tarar
Posted By: Faisal , November 06, 2022 | 08:13:44PMLN leader announces to kill Imran Khan in the presence of Saira Afzal & Ataullah Tarar
عمران خان واجب القتل ہے، میں خود عمران خان کو فائر مار کر قتل کروں گا، مجھے بہت دکھ ہے کہ یہ بچ گیا۔ ن لیگی لیڈر قمر زمان کی سائرہ افضل تارڑ اور عطا اللہ تارڑکی موجودگی میں عمران خان کو قتل کرنے کی دھمکی۔
Youtube
عمران خان کہتا ہے کہ مجھ پر حملہ شہباز شریف نے کروایا ،میں کہتا ہوں یہ واجب القتل ہے جب مسلم لیگ ن کی قیادت حکم دے گی میں اس کو خود گولی مار دوں گا ۔قمر زمان مسلم لیگ ن حافظ آباد
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) November 5, 2022
اسٹیج پہ سابق وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ اور عطا اللہ تارڑ بھی بیٹھے تھے pic.twitter.com/RxkyTw5ZkO