Kashif Abbasi's views on Azam Swati and his wife's video
آدمی کو پتا ہوتا ہے کہ میں فلاں جگہ اپنی بیوی کے ساتھ رکا تھا، اگر فیک ویڈیو ہوتی تو اعظم سواتی صاحب کو پتا چل جاتا کہ اس جگہ تو میں کبھی گیا نہیں یا یہ میری ویڈیو نہیں، سب کا سر شرم سے جھک جانا چاہئے کہ اس طرح کی ویڈیو بنائی گئی اور ریلیز کی گئی۔ کاشف عباسی
Youtube