You are spokesperson of Establishment - Clash between Azaz Syed & Farah Azeem Shah (Spokesperson Balochistan Government)
آپ حکومت بلوچستان کی ترجمان ہیں یا اسٹیبلشمنٹ کی ؟ آپ حکومت کے پیسوں پر گلچھرے اڑاتی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کی ترجمانی کرتی ہیں۔ اعزا زسید۔ آپ کا نام کیا ہے، آپ سینس لیس سوال کررہے ہیں، ان کو پانی دیں یہ ہائپر ہورہے ہیں۔۔ فرح عظیم شاہ اور اعزاز سید میں گرما گرمی
Youtube