Molvi caught red handed in Lahore doing indecent acts with children
Posted By: Saif, November 12, 2022 | 15:10:13Molvi caught red handed in Lahore doing indecent acts with children
لاہور میں قرآن کی تعلیم دینے والا مولوی بچوں کےساتھ بدفعلی کرتا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، بچوں کے گھر والوں نے مولوی کی پٹائی کردی، کان پکڑائے، تھپڑ مکوں سے دھلائی کی، پھر داڑھی مونڈ ڈالی۔۔
شادباغ کے علاقہ میں مولوی کی بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی،
— Khuram Mughal (@KhuramMughalPTI) November 12, 2022
والدین اور محلے داروں نے مل کر مولوی کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر درگت بنا ڈالی۔
قیامت خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی۔ pic.twitter.com/2q0cDaXEVr