Hazrat Umar said when an Army Chief becomes more powerful than state, remove him from office - Azam Swati
حضرت عمر نے فرمایا جب کوئی سپہ سالار ریاست سے زیادہ طاقتور ہوجائے تو اسے عہدے سے ہٹادو۔ حضرت عمر نے خالد بن ولید جیسے سپہ سالار کو آخری وقت میں عہدے سے ہٹا دیا، ہم آرمی چیف کو ملک ریاست اور آئین سے بالاتر نہیں مانیں گے۔ اعظم سواتی
Youtube