Kamran Khan tweets about who is going to be the next Army Chief
جتنے منہ اتنی باتیں سنا ہے نواز شریف نے لندن میں حکم دیا فی الحال موجودہ سینئیر ترین لیفٹیننٹ جنرل کو ترقی دیکر چند روز کے لئے VCOAS بنا دیا جائے بعد ازاں جنرل باجوہ کی ریٹائیرمنٹ پر COAS کا عہدہ سنبھال لیں گویا 29 نومبر کو عہدے کے اہل ترین لیفٹیننٹ جنرلز consider ہی نہ ہوں
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) November 14, 2022