Fawad Chaudhry's tweets on the alleged buyer of Imran Khan's gifts
Posted By: Nasir, November 15, 2022 | 17:31:01Fawad Chaudhry's tweets on the alleged buyer of Imran Khan's gifts
جیو نیوز پر دبئی کے ایک بزنس مین عمر فاروق کو پیش کیا جارہا ہے جو دعویٰ کررہا ہے کہ عمران خان نے بذریعہ فرح گوگی اس کو اپنے گفٹس بیچے۔ اس پر فواد چوہدری نے پانچ ٹویٹس کرتے ہوئے ردعمل دیا۔ فواد چوہدری نے لکھا
"جب عمران خان پر کوئی کیس نہیں ملا تو کیس یہ بنایا گیا کہ سعودی عرب کے بادشاہ نے عمران خان کو مہنگی گھڑی تحفے میں دی، وہ گھڑی روزہ خانی سے خرید کر مہنگے دانوں مارکیٹ میں فروخت کر دی گئی، سب سے پہلے تو یہ کہ پانچ ملین ڈالر کی گھڑی کبھی کسی بھی وزیر اعظم کو تحفہ نہیں دی گئی۔
جب بیرون ملک دورے میں ایک تحفہ ملتا ہے تو وہ وزارت خارجہ کا پروٹوکول آفیسر وصول کرتا ہے اور وہ وطن واپسی پر روزہ خانہ میں جمع کرا کر اس کی رسید متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں جمع کرواتا ہے۔ گوشہ خانہ کیبینٹ ڈویژن کے ماتحت ہے، یہاں ایک Independent committee رولز کے مطابق اس تحفے کی قیمت طے کرتی ہے، جو مارکیٹ کی قیمت طے ہوتی ہے اس سے متعلقہ وزیر یا آل وزیر اعظم کو آگاہ کیا جاتا ہے۔
عمران خان حکومت سے پہلے رولز کے مطابق اس قیمت کا 25% ادا کر کے وہ تحفہ ذاتی ملکیت میں لیا جا سکتا تھا تحریک انصاف نے اس شرح کو پچاس فیصد تک بڑھا دیا، یعنی قانون کے مطابق جس شخص کو تحفہ ملا ہے وہ اس تحفے کی قیمت کا پچاس فیصد ادا کرکے تحفہ ذاتی ملکیت میں لے سکتا ہے۔
عمران خان نے توشہ خانہ سے اس قانون کے مطابق گھڑی خریدی اور یہ گھڑی ان کی ٹیکس ریٹرن اور الیکشن کمیشن کے گوشواروں میں Declared ہے، جنگ/جیو گروپ نے جس شخص کو خریدار بنا کر پیش کیا نہ تو اسے کبھی گھڑی فروخت کی گئ نہ ہی اس شخص کا عمران خان سے بالواسطہ یا بلاواسطہ کوئی تعلق ہے،۔"
جب عمران خان ہر کوئ کیس نہیں ملا تو کیس یہ بنایا گیا کہ سعودی عرب کے بادشاہ نے عمران خان کو مہنگی گھڑی تحفے میں ی وہ گھڑی روزہ خانی سے خرید کر مہنگے دانوں مارکیٹ میں فروخت کر دی گئ، سب سے پہلے تو یہ کہ پانچ ملین ڈالر کی گھڑی کبھی کسی بھی وزیر اعظم کو تحفہ نہیں دی گئ (جاری)
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 15, 2022
۔جب بیرون ملک دورے میں ایک تحفہ ملتا ہے تو وہ وزارت خارجہ کا پروٹوکول آفیسر وصول کرتا ہے اور وہ وطن واپسی پر روزہ خانہ میں جمع کرا کر اس کی رسید متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں جمع کرواتا ہے۔(جاری)
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 15, 2022
گوشہ خانہ کیبینٹ ڈویژن کے ماتحت ہے، یہاں ایک Independent committee رولز کے مطابق اس تحفے کی قیمت طے کرتی ہے، جو مارکیٹ کی قیمت طے ہوتی ہے اس سے متعلقہ وزیر یا آل وزیر اعظم کو آگاہ کیا جاتا ہے (جاری)
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 15, 2022
عمران خان حکومت سے پہلے رولز کے مطابق اس قیمت کا 25% ادا کر کے وہ تحفہ ذاتی ملکیت میں لیا جا سکتا تھا تحریک انصاف نے اس شرح کو پچاس فیصد تک بڑھا دیا، یعنی قانون کے مطابق جس شخص کو تحفہ ملا ہے وہ اس تحفے کی قیمت کا پچاس فیصد ادا کرکے تحفہ ذاتی ملکیت میں لے سکتا ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 15, 2022
عمران خان نے توشہ خانہ سے اس قانون کے مطابق گھڑی خریدی اور یہ گھڑی ان کی ٹیکس ریٹرن اور الیکشن کمیشن کے گوشواروں میں Declared ہے، جنگ/جیو گروپ نے جس شخص کو خریدار بنا کر پیش کیا نہ تو اسے کبھی گھڑی فروخت کی گئ نہ ہی اس شخص کا عمران خان سے بالواسطہ یا بلاواسطہ کوئ تعلق ہے،
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 15, 2022