Faisal Vawda's tweet on his viral picture with Dubai's businessman Umar Farooq
دبئی کے بزنس مین عمر فاروق جنہوں نے جیو نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے ان کو اپنے گفٹس بذریعہ فرح گوگی بیچے، ان کی فیصل واڈا کے ساتھ ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس کے جواب میں فیصل واڈا نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا "عمر فاروق سے ہونے والی یہ ملاقات میری وزارت کے دفتر میں وزیراعظم آفس کی ہدایت پر ہوئی تھی جس میں میرے علاوہ دیگر چار وزیر اور تمام وزارتوں اعلی حکام بھی موجود تھے- عمر فارق اور دیگر سے ہونے والی یہ ملاقات دبئی ڈیلیگیشن کےتحت ہوئی تھی-اس تصویر کو جو رنگ دینا چاہیں دیں کوئی ڈر نہیں"۔۔
عمر فاروق سے ہونے والی یہ ملاقات میری وزارت کے دفتر میں وزیراعظم آفس کی ہدایت پر ہوئی تھی جس میں میرے علاوہ دیگر چار وزیر اور تمام وزارتوں اعلی حکام بھی موجود تھے- عمر فارق اور دیگر سے ہونے والی یہ ملاقات دبئی ڈیلیگیشن کےتحت ہوئی تھی-اس تصویر کو جو رنگ دینا چاہیں دیں کوئی ڈر نہیں pic.twitter.com/Q7m7WIq6Fo
— Faisal Vawda (@FaisalVawdaPTI) November 15, 2022