If Geo / Jang is so sure about their 'Umar Farooq' story, why not publish it in its London edition - Imran Riaz
عمر فاروق پر مقدما ت تھے جو اسٹیبلشمنٹ نے ختم کروائے، اس کا نام انٹرپول سے نکلوایا ، اسلام آباد کا ایک بہت طاقتور آدمی اس کام پر لگا ہوا تھا، اس کے بدلے میں اس سے یہ کام لیا گیا، اگر جیو / جنگ کی یہ کہانی اتنی ہی سچی ہے تو اس کو اپنے لندن والے ایڈیشن میں چھاپ کر دکھائیں۔ عمران ریاض خان
Youtube