Pakistan's current condition is due to Establishment - Khawaja Asif's speech in Assembly
Posted By: Muzaffar, November 21, 2022 | 15:40:26Pakistan's current condition is due to Establishment - Khawaja Asif's speech in Assembly
اکانومی کا برا حال ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے چار دفعہ پاکستان میںٹیک اوور کیا، چھتیس سینتیس سال انہوں نے ملک پر ڈائریکٹ حکمرانی کی، آج پاکستان جس حال میں کھڑا ہے یہ ان چھتیس سنتیس سالہ حکمرانیوں کی وجہ سے ہے۔ خواجہ آصف قومی اسمبلی میں پھٹ پڑے۔ تقریر
Youtube