General Bajwa's befitting reply to Imran Khan for targeting the army
فوج نے پچھلے سال فروری میں فیصلہ کیا کہ آئندہ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی، مگر ایک حلقے نے فوج کو نشانہ بنا لیا اور غیر شائستہ زبان کا استعمال شروع کردیا،ہمارے صبر کی بھی ایک حد ہے، ایک جھوٹا بیانیہ بنایا گیا اور ۔۔۔ جنرل باجوہ کا عمران خان کو سخت جواب
Youtube