Shireen Mazari's daughter Imaan Mazari demands article-6 against General Bajwa
Posted By: S Babar, November 23, 2022 | 13:59:14Shireen Mazari's daughter Imaan Mazari demands article-6 against General Bajwa
جنرل باجوہ کا farewell نہیں ہونا چاہیے۔ وہ اس کے قابل نہیں۔ اس ملک کے لوگوں نے باجوہ ڈاکٹرائن کی معاشی بدحالی، دہشتگردی کی واپسی اور لاپتہ افراد کی صورت قیمت ادا کی اور اِن جرائم کی پاداش میں اِن کا کورٹ مارشل ہونا چاہیے اور اِن کے حلف اور آئین پاکستان کی اعترافی خلاف ورزیوں پر
— Imaan Zainab Mazari-Hazir (@ImaanZHazir) November 23, 2022
آرٹیکل چھ کا مقدمہ چلایا جانا چاہیے۔ ان کی آج کی تقریر فوج کے غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کا اعتراف ہے۔ اس پر جشن منانے والوں کی intellectual dishonesty پر صرف ترس کھا سکتی ہوں۔
— Imaan Zainab Mazari-Hazir (@ImaanZHazir) November 23, 2022