Fawad Chaudhry's tweet on Senator Azam Swati's arrest
اعظم سواتی کی تنقید سے اتنا خوف کہ انھیں پھر گرفتار کر کیا گیا، اگر آپ لوگوں کو غیر قانونی طور پر گراغوء کریں گے ان پر تشدد کریں گے ان کی خواتین کی ویڈیوز بنائیں گے تو ان سے آپ خوفزدہ ہونے کی توقع کرتے ہوں گے لیکن اب معاملہ خوف سے نکل گیا ہے ایسے ہتھکنڈے صرف نفرتیں پیدا کریں گے https://t.co/Iu9tB3WKvT
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 27, 2022