Copyright Policy Privacy Policy Contact Us Instagram Facebook
Top Rated Posts ....
Imran Khan gained more popularity than many prophets of Allah - Dr. Arif Alvi says in London Imran Khan gained more popularity than many prophets of Allah - Dr. Arif Alvi says in London Dr. Arif Alvi's tweet about his recent controversial statement Dr. Arif Alvi's tweet about his recent controversial statement Breaking News: Pakistan Rangers capture Indian BSF soldier, India requests return Breaking News: Pakistan Rangers capture Indian BSF soldier, India requests return Heated debate between Sohail Ahmad and Irshad Bhatti about Nawaz Sharif & Asif Zardari Heated debate between Sohail Ahmad and Irshad Bhatti about Nawaz Sharif & Asif Zardari Shabbar Zaidi's views about Imran Khan's political future Shabbar Zaidi's views about Imran Khan's political future PTI responds to India’s allegations against Pakistan PTI responds to India’s allegations against Pakistan

Imaan Mazari's critical tweets on Azam Swati's arrest

Posted By: Sohail, November 28, 2022 | 06:50:02

Imaan Mazari's critical tweets on Azam Swati's arrest



ایمان مزاری نے اعظم سواتی کی دوبارہ گرفتاری پر حکومت اور فوج کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ ایمان مزاری نے اپنی ٹویٹس میں لکھا

اعظم سواتی کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اس پر پراگرسوز کی خاموشی چونکا دینے والی ہے. اس سے زیادہ افسوسناک کچھ لوگوں کا اس کے لئے جواز پیدا کرنا ہے. ریاست حکومت یا عوامی عہدیداروں پر تنقید، چاہے وہ کتنی ہی سخت کیوں نہ ہو، جرم نہیں ہے۔ اگر فوج اتنی کمزور ہے کہ وہ گالی نہیں برداشت کر سکتی، تو ہمیں اپنا پیسہ دفاعی بجٹ پر ضائع کرنا بند کر دینا چاہئیے۔ ریاستی جبر کے متاثرین کو آواز اٹھانے پر قید کیا جاتا ہیں کیونکہ یہ نظام فوجی بدمعاشوں کے لیے ہے اور یہ قانون اور عدالتوں کو اپنی بدمعاشی کے لئے اوزار کے طور پر استمعال کرتے ہیں.

اور جہاں تک پی ڈی ایم کا تعلق ہے، نہ کوئی ایتھکس ہے اور نہ کوئ شرم ۔ جن لوگوں نے ان کے ساتھ کچھ عرصہ پہلے ایسا ہی کیا تھا ان کے سامنے لیٹ گئے ہیں۔ یہ لوگ ووٹ کو کیا عزت دینگے جب یہ اپنی جدوجہد کو بھی عزت نہیں دے سکتے۔

وہ کہتے ہیں کہ عمران فوج کے کندھوں پر آیا (جو کہ سچ ہے) لیکن وہ آج فوج کی پی ڈی ایم کی حمایت کو ‘غیر جانبداری’ قرار دے رہے ہیں۔ مایوس کن صورت حال۔
سیاستدان بادشاہ سے اپنی وفاداری ثابت کرنے کے لیے آپس میں لڑتے رہتے ہیں اور ہمیشہ کی طرح فاتح صرف بادشاہ ہوتا ہے








Comments...