Matiullah Jan's tweet on the advertisement of new military leadership in newspapers
Posted By: Faisal , November 28, 2022 | 08:16:58Matiullah Jan's tweet on the advertisement of new military leadership in newspapers
کیا پاکستانی قوانین میں پرائیویٹ ٹھیکیداروں کو ایسے اشتہاروں میں باوردی فوجی افسران اور اداروں کا سرکاری لوگو و تصاویر اور انکے نام استعمال کرنے کی اجازت ہے؟ کیا یہ فوج کے ادارے کی تذلیل نہیں؟ کیا ہمارے اخبارات اور قوانین میں کوئی ضابطہ اخلاق نہیں؟تعلقاتِ عامہ اس سطح پر آ گیاُہے؟ pic.twitter.com/FIElEqOK9E
— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) November 28, 2022