Kamran Khan's analysis on General Asim Munir's responsiblity as new Chief
فوج اور عوام میں بڑی خلیج آچکی ہے اب یہ ذمہ داری جنرل عاصم منیر کے کندھوں پر ہے کہ وہ سیاسی جماعتوں کو حکومت میں لانے اور اتارنے سے قطع تعلق کرلیں، تب عوامی حمایت ان کی پشت پر ہوگی۔ کامران خان
جنرل عاصم منیر کی بڑی فتح ہوگی جب قوم کو یقین آجائے فوجی لیڈرشپ آئندہ کسی جماعت کوحکومت میں لانے کسی کو اتارنے کےعمل میں شامل نہیں جنرل عاصم کی پشت پر قوم کھڑی ہوگی پھروہ سیاسی قوتوں کومستحکم پاکستان کے بنیادی ایجنڈے پر جوڑ دیں اللہ جنرل عاصم منیر کو ہمت استقامت عطا فرمائے pic.twitter.com/KLyW2iMTQ1
— Kamran Khan (@AajKamranKhan) November 29, 2022