According to Islam woman can give birth to child without husband's touch - Mufti Tariq Masood
اگر آدمی پاکستان میں ہو، بیوی امریکہ میں، فون پر دونوں کا نکاح ہو، نکاح کے بعد وہ ایک بار بھی نہ ملیں اور بیوی کو بچہ پیدا ہوجائے تو اسلامی شریعت کے لحاظ سے یہ بچہ اسی کا کہلائے گا جس سے عورت کی شادی ہوئی اور اس کو ناجائز بھی نہیں کہا جائے گا۔ مفتی طارق مسعود
Youtube